قصور(خصوصی رپورٹ)پولیس تھانہ سٹی پھولنگر نے کریک ڈا ئون کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتارکرکے 3کلوگرام سے زائد چرس بر آمدکرلی،پولیس نیخفیہ اطلاع ملنے پر چاہ ڈھاباں والا پھول نگر سے منشیات فروش حنیف عرف دولی کو 3کلو گرام سے زائد چرس سمیت پکڑلیا، پولیس مصروف کارروائی ہے۔