نومولود بچی کی لاش

لاہور(کرائم رپورٹر)غازی روڈ میں نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی بتایا گیا ہے کہ غازی روڈ اچھا ملک شاپ کے قریب نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی