ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان زخمی

غازی آباد(خصوصی رپورٹ)ڈاکو ئوں نیڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کر کے نوجوان کو زخمی کر دیا،نواحی گا ئوں 23/11-L کا رہائشی عمران نامی نوجوان اپنے گا ئوں جا رہا تھا کہ راستے میں مسلح ڈاکو ئوں نے اسے زبردستی روک لیا ، مزاحمت کرنے پر پر ڈاکو ئوں نے فائرنگ کر کے عمران کو زخمی کر دیا،اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔