منشیات کیس میں مجرم کو 9سال قید

لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور کی سیشن عدالت نے منشیات کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم یاسر کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ایڈیشنل سیشن جج نتاشہ نسیم سپرا نے فیصلہ سنایا۔