دیپالپور( خصوصی رپورٹ)ایڈیشنل سیشن جج دیپالپور نے منشیات فروش کو 9 سال قید اور 80 ہزار جرمانے کی سزا سنادی،تھانہ حجرہ شاہ مقیم پولیس نے جولائی 2024 میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد پولیس نے مجرم کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔