لاہور (کرائم رپورٹر) سیشن کورٹ نے منشیات کیس میں مجرم اشرف کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ایڈیشنل سیشن جج عمران خورشید نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ تھانہ ہربنس پورہ پولیس نے 2024 میں مقدمہ درج کیا۔ شیئر کریں: