خواتین کیلئے مسجد کی توسیع شدہ جگہ کا افتتاح

لاہور(خصوصی رپورٹ)وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے صدر ملازمین ایسوسی ایشن بشارت محمودودیگرکے ہمراہ پنجاب یونیورسٹی ایڈمن بلاک میں خواتین کیلئے مختص مسجد کی توسیع شدہ جگہ کا افتتاح کر دیا اور کہا کہ جگہ کی توسیع اور مسجد کی تعمیر کیلئے ملازمین کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔