حادثات :701افراد شدید زخمی ہسپتال منتقل

لاہور (خصوصی رپورٹ)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1366ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں701افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔