لاہور(کرائم رپورٹر)فیکٹری ایریا کے علاقے میں پرانی رنجش کی بناء پر ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو زخمی کر دیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی پولیس کے مطابق فیکٹری ایریا میں پرانی رنجش پر زین بٹ نومی بٹ وغیرہ نیفائرنگ کرکے سلمان کو زخمی کر دیا سلمان کی ٹانگوں پر فائر لگے زخمی کو طبی امداد کیلئیہسپتال منتقل میں منتقل کر دیا گیا جہاں پر علاج معالجہ جاری ہیں حالت خطرے سے باہر بتائی رہی ہے ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق وجہ عناد زین بٹ وغیرہ کے ساتھ کچھ ماہ قبل لڑائی جھگڑا ہوا تھا اسی رنجش کی بنا پر فائرنگ کرکے سلمان کو زخمی کیامتاثرہ شہری سلمان کی مدعیت میں نامزد ملزم زین بٹ، نومی بٹ، علی منا وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ایس پی کینٹ نے ایس ایچ او فیکٹری ایریا کو فوری ملزم کو گرفتار کرنے کی ہدایت دیں ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں،ایس پی کینٹ اویس شفیق کا کہنا ہے کہ قانون ہاتھ میں کینے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائیگا،