شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ گیریڑن میں ادا کی گئی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ گیریڑن میں ادا کی گئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا اب مذاکرات نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی قیادت بھی خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی تھی مگر خفیہ ہاتھ نے ہونے نہیں دئیے و انتشار پھیلانے والوں کو موقع پر گولی مارنے کے واضح احکامات دیئے گئے ہیں۔