ورڈ میں افسران نے دونوں فریقین کو سننے کے بعد تبدیلی تفتیش سے متعلق احکامات جاری کیے
لاہور(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہورکی زیر صدارت تبدیلی تفتیش فرسٹ بورڈ کا انعقاد کیاانویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ تبدیلی تفتیش بورڈ میں ڈویڑنل ایس پیز نے شرکت کی بورڈ میں قتل،اقدام قتل، اغواء ،چیک ڈس آنر، امانت میں خیانت، دھوکہ دہی اور چوری کے 31 مقدمات زیر بحث آئے بورڈ میں تفتیشی افسران اور فریقین نے اپنے اپنے موقف سے افسران کو آگاہ کیا،بورڈ میں افسران نے دونوں فریقین کو سننے کے بعد تبدیلی تفتیش سے متعلق احکامات جاری کیے،مدعی روحیل امین اور اقبال حسین قتل جبکہ کوثر پروین اقدام قتل کے مقدمات کی تفتیش تبدیلی کے لیے پیش ہوئے،مدعی غلام حسین دھوکہ دہی، زاہد گلزار چیک ڈس آنر اور خرم اشفاق چوری کے مقدمات کی تفتیش تبدیلی…