پولیس:ہفتہ وار جنرل پریڈ

لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور سمیت صوبہ بھر میں ہفتہ وار جنرل پریڈ کا انعقاد ہوا۔سینئر پولیس افسروں نے پریڈ کا معائنہ کیا اور پریڈ کے دستوں نے سلامی پیش کی۔جنرل پریڈ میں لیڈیز پولیس نے بھی شرکت کی۔