پولیس کی ہفتہ وار جنرل پریڈ

لاہور (خصوصی رپورٹ)لاہور سمیت صوبہ بھر میں پولیس کی ہفتہ وار جنرل پریڈ ہوئی۔سینئر پولیس افسروں نے پریڈ کا معائنہ کیا ، دستوں نے سلامی پیش کی۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق جنرل پریڈ میں خاتون اہلکاروں نے بھی حصہ لیا۔