پولیس کی ہفتہ وار جنرل پریڈ

لاہور( کرائم رپورٹر) لاہور سمیت صوبہ بھر میں پویس کی ہفتہ وار جنرل پریڈ ہوئی،سینئر پولیس افسروں نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ پریڈ کے دستوں نے سلامی پیش کی۔ افسروں نے پریڈ میں حصہ لینے والے جوانوں کا ٹرن آؤٹ بھی چیک کیا۔