ڈسٹرکٹ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ہفتہ وار جنرل پریڈ

لاہور (کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ہفتہ وار جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا ، ایس پی ہیڈ کوارٹرز احمد زنیر چیمہ نے جنرل پریڈ کا معائنہ کیا۔ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز بابر احمدڈی ایس پی ایم ٹی سیکشن ثاقب بٹ بھی موجود تھے۔جنرل پریڈ میں حصہ لینے والے اہلکاروں کے چاق و چوبند دستوں نے مارچ پاسٹ کیا۔