لاہور ( کرائم رپورٹر) لاہور سمیت صوبہ بھر میں پولیس کی ہفتہ وار جنرل پریڈ ہوئی۔ سینئر پولیس افسروں نے پریڈ کا معائنہ کیا جبکہ پریڈ کے دستوں نے سلامی پیش کی۔ شریک افسروں و جوانوں کا ٹرن آئوٹ بھی چیک کیا گیا۔ شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026