لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور سمیت صوبہ بھر میں ہفتہ وار جنرل پریڈ کا انعقاد ہوا،سینئر پولیس افسروں نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پریڈ میں پولیس لائنز، ڈولفن فورس، اینٹی رائٹ فورس، ٹریفک پولیس کے جوانوں نے بھی شرکت کی۔ شیئر کریں: