ڈاکووں نے نوجوان کو گولی مارکرزخمی کردیا

ظفروال (خصوصی رپورٹ ) ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر نوجوان کو گولی مارکرزخمی کردیاگیا ،ڈاکووں نے موضع ڈنگہ برڑی کے رہائشی نوجوان پرویز سے گن پوائنٹ پر رقم چھیننے کی کوشش کی اور آگے سے اس نیمزاحمت کی تو ڈاکوئوں نے گولی مار کر زخمی کر دیا، زخمی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ۔