بورے والا ( )تھانہ صد رکی حدود 461ای بی کے قریب ڈاکوو?ں نے 2شہریوں کو لوٹ لیا۔ڈاکوئوں نے کینال گارڈن کے رہائشی محمد یاسین کو اسلحہ کے زور پر روک کر اس سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین لیا جبکہ دوسری واردات میں ڈاکوئوں نے 447ای بی کے رہائشی محمد ساجد سے 32ہزار نقدی چھینی اور فرا رہو گئے۔