ڈولفن سکواڈنے 98ریکارڈیافتہ، 33عادی مجرمان کوحراست میں لیا
لاہور(کرائم رپورٹر)شہر بھرمیں ڈولفن سکواڈ کی 24/7 سنیپ چیکنگ اور پٹرولنگ جاری کارروائیوں کے دوران 23 اشتہاریوں سمیت مجموعی طور پر 168 ملزمان کو گرفتار کیا گیاتفصیلات کے مطابق 48گھنٹیمیں سٹریٹ کریمنلز،ڈاکووں،اشتہاریوں،عدالتی مفروران کیخلاف کریک ڈاون جاری ہیایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کا کہنا ہے کہ گرفتارملزمان پرسنگین جرائم کیمتعددمقدمات درج ہیں،ڈولفن سکواڈنے 98ریکارڈیافتہ، 33عادی مجرمان کوحراست میں لیا مختلف زیرسماعت مقدمات میں14عدالتی مفروران بھی گرفتارکئے گئے ہیں۔