2 رکنی چور اورڈکیت گروپ گرفتار

 لاہور(کرائم رپورٹر)ماڈل ٹاؤن ڈویڑن پولیس سٹریٹ کریمنلز کیخلاف ان ایکشن ہے کاہنہ چوکی صوئے اصل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی چور اورڈکیت گروپ کوگرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزمان کو خفیہ اطلاع پر گلویڑہ گاوں کے قریب سے حراست میں لیا گیاملزمان گلی محلوں میں چل پھر کر ریکی کرتے تھے موقع پا کر شہریوں سے واردات کرکے فرار ہو جاتے تھیگروہ سے ٹاؤن شپ اور کوٹ لکھپت سے چوری ہونے والی 2 موٹر سائیکلیں اور پستول برآمد کرلیاملزمان احمد اور عبدالرحمن کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزیدتفتیش جاری یے ایس ہی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑکا کہنا ہے کہ عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ی ہے