لاہور(کرائم رپورٹر)شوکت خانم ہسپتال کے باہر ریلی کامعاملہ ستوکتلہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 25 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ایف آئی آر متں کے مطابق ملزمان نے موٹرسائیکلوں پر سڑک پر ہلڑ بازی کرتے ہوئے روڈ کو ٹریفک کے لیے بلاک کیاہلڑ بازی سے روکنے پر خواتین اور دیگر نوجوان پولیس سے دست وگریباں ہوئیگرفتار ملزم کی شناخت عمران جمیل کے نام سے ہوئی ہے ملزم نے دوران تفتیش پانچ دیگر ملزمان کو نامزد کیا ہے مقدمہ پولیس اہلکار عبدالنبی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے