لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے کمی سے468روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے323روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے265روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026