لاہور( کرائم رپورٹر )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے کمی سے504روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے325روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔ شیئر کریں:
ڈربن ٹیسٹ: ہیزل ووڈ کی شاندار بولنگ، آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 214 رنز سے ہرا ... 04:56 PM, 13 Oct, 2026