مرغی کا گوشت 7روپے کلو سستا

لاہور( کرائم رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے439روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے303روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 321روپے فی درجن کی سطح پررہی۔