مرغی کاگوشت مزید 7روپے کلو سستا

لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے کمی سے 526روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5اضافے سے 363روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 23روپے کمی سے300روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔