مرغی کا گوشت 7روپے کلو سستا

لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے 548روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 246روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔