پتنگیں اور کیمیکل ڈور بر آمد، ملزم گرفتار

اوکاڑہ (خصوصی رپورٹ)پولیس تھانہ بی ڈویڑن پولیس نے پتنگیں اور کیمیکل ڈور بر آمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم محمد ثناور کو گلاس فیکٹری سے پکڑا گیا۔ کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔