لاہور (کرائم رپورٹر) شاہدرہ ٹا ئون پولیس نے پتنگیں تیار کروا کر فروخت کرنے والے مبینہ ملزم اعجاز کو گرفتار کر لیا۔ایس پی سٹی عاطف امیر نے بتایا کہ ملزم پتنگوں کی ترسیل کے لیے مقامی ٹرانسپورٹ اور گتے کے ڈبوں کا استعمال کرتا تھا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026