کنویں میں گر کر محنت کش نوجوان شدید زخمی

اوکاڑہ (خصوصی رپورٹ) کنویں میں گر کر محنت کش نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ دربار باما بالا کے قریب 26 سالہ احسان 20 فٹ گہرے کنویں میں کام کر رہا تھا کہ اچانک چکرا کر اس میں گر گیا جسے شدید چوٹیں آئیں ،ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔