لاہور(کرائم رپورٹر)ایس ایچ او جنوبی چھاؤنی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروآی کرتے ہوئے ڈکیتی، چوری کیمقدمات میں ریکارڈ یافتہ 3 رکنی سعد موٹر سائیکل سنیچر اور ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر موٹرسائیکل سنیچر اور ڈکیت گینگ کے خلاف پولیس ان ایکشن ہیایس ایچ او جنوبی چھاؤنی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروآی کرتے ہوئے ڈکیتی، چوری کیمقدمات میں ریکارڈ یافتہ 3 رکنی سعد موٹر سائیکل سنیچر اور ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیاملزمان میں سرغنہ سعد، ارسلان اور دلاور شامل ہیں ملزمان سے5موٹر سائیکلز، نقدی،3پستول میگزینز اور گولیاں برآمد کر لیں گی ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق ملزمان کا لاہور کے مختلف علاقوں میں گن پوآنٹ پر وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہے ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے چکوال سے گرفتار کیا گیاملزمان سے برآمدہ موٹر سائیکلیں پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھیں،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکیمزید تفتیش کے لیے انوسٹی گیشن کے حوالے کر دیا گیاجرآم پیشہ افراد کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں