40 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی ہدایت پر رابر اورڈکیت گینگ کے خلاف پولیس ان ایکشن ہیایس ایچ او ہربنس پورہ عاصم حمید نیپولیس ٹیم کے ہمراہ دبنگ کارروآی کرتے ہوئے ڈکیتی، چوری، رابری کے 40 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ2 رکنی سہیل رابر اور ڈکیت گینگ کوگرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ملزمان میں سرغنہ سہیل اور محس شامل ہیں ملزمان سے موبائل فونز، نقدی دیگر سامان اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیاملزمان کا مختلف علاقوں میں گن پوائنٹ پر وارداتیں کرکے فرار ہونے کا اعتراف کیاہے ایس پی کینٹ قاضی علی رضا کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکیمزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشنز کے حوالے کر دیاایس پی کینٹ نے ایس ایچ او ہربنس پورہ عاصم حمید اور پولیس ٹیم کو تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہیجرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا امتیاز کاروآیاں جاری ہیں