روس کا یوکرائن کے شہر خارکیف پر میزائل حملہ، 59 ڈرون طیارے مار گرانے کا دعوی

  خارکیف(آئی این پی )روس نے یوکرین کے شمال مشرقی شہر خارکیف کو ایک بڑے میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔روسی وزارت دفاع نے کہا ہے  اس کی فوج نے یوکرائن  کے 59 ڈرون طیارے مار گرائے