ابوظہبی(آئی این پی )ایئر عربیہ ابوظہبی ایئر لائنز نے کہا کہ وہ اگلے سال 9 جنوری سے ابوظہبی سے بیروت کے لئے براہِ راست پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق توقع ہے کہ پروازیں ہر پیر، بدھ، ہفتہ اور اتوار کو چلیں گی شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026