سعودی ائیرلائن فلائی ناس کا جدہ اور ماسکو کے درمیان براہ راست پروازیں چلا نے کافیصلہ

ریاض(یواین پی )سعودی عرب کی ایئرلائن فلائی ناس نے جدہ اور ماسکو کے درمیان ایک نے براہ راست روٹ کا اعلان کیا ہے۔جدہ اور ماسکو کے درمیان پروازیں رواں سال 23 دسمبر سے شروع کی جائیں گی