قتل کے مقدمہ میں 3سال سے مطلوب اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)رائیونڈ سٹی پولیس نیاشتہاری ملزموں کے خلاف کارروائی کے دوران رائیونڈ پولیس نے تھانہ شادباغ کو قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم صدام حسین کو گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم دفعہ 302 جسے سنگین جرائم میں مفرور تھا۔