لاہور(کرائم رپورٹر)سرور روڈ پولیس کو قتل اور دہشت گردی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ڈولفن سکواڈ نے گرفتار کر لیا ترجمان ڈولفن کے مطابق پولیس ریسپانس یونٹ نے لٹن روڈ سے ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے گرفتار کیاکریمنل ریکارڈ چیک کرنے پر اے کیٹگری کا اشتہاری نکلاملزم کیخلاف تھانہ سرور روڈ لاہور میں قتل و دہشت گردی کا مقدمہ درج ہیملزم گرفتاری سے بچنے کیلئے گزشتہ 2 سال سے لاہور میں روپوش تھا۔گرفتار ملزم عبدالرزاق قانونی کارروائی کیلئے تھانہ لٹن روڈ کے حوالے کر دیا۔ایس پی ڈولفن ارسلان زاہدکے مطابق ڈولفن سکواڈ ای پولیس پوسٹ ایپ کی مدد سے ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا رہے ہی