چوری میں ملوث خواتین پر تشدد، ویڈیووائرل،ملزم گرفتار

پاکپتن(خصوصی رپورٹ)پاکپتن میں چوری کے الزام پر نوجوان نے اپنی ہی عدالت لگا لی، مبینہ چوری واقعہ میں ملّوث خواتین پر نوجوان کا تشدد، تھانہ سِٹی پولیس نے ویڈیووائرل ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا۔