لاہور(کرائم رپورٹر)شیراکوٹ کے علاقے میں17سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی ، ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق شیراکوٹ کے علاقے میں عمران نامی اوباش نے 17سالہ بچے کو گھر بلا کر نشہ ا?ور شے کھلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا جہاں اس کے دوستوں فیضان اور شبیر نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی ،پولیس نے متاثرہ لڑکے کے چچا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے دو ملزمان فیضان اور شبیر کو گرفتار کر لیا۔