پنجاب پولیس :13افسروں کے عہدوں میں رد وبدل

لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب پولیس کے محکمے میں اہم تقرر و تبادلوں کی منظوری دیتے ہوئے مجموعی طور پر 13 پولیس افسران کے عہدوں میں ردوبدل کر دیا ہیجاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی نوید عاطف کو آپریشنز کمانڈر سیف سٹیز اتھارٹی لاہور تعینات کر دیا گیاحیدر علی کو ایس ایس پی آپریشنز ملتان تعینات کیا گیاصبا ستار کو ایس ایس پی سکول آف انٹیلیجنس لاہور تعینات کر دیا گیامحمد طاہر کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان کا چارج دے دیا گیا۔محمد سعید کو ایس پی صدر ڈویڑن فیصل آباد تعینات کر دیا گیابشرا جمیل ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد کو فوری طور پر آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیاوسیم اختر کو ایس پی پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ تعینات کیا گیاعمران رزاق کو سی ٹی او مری تعینات کر دیا گیااسما روف کو پولیس ٹریننگ سکول سرگودھا میں تعینات کیا گیابابر جاوید جوئیہ کو ایس ایس پی سی سی ڈی سرگودھا تعینات کیا گیااختر علی کو ایس پی صدر ڈویڑن گوجرانوالہ مقرر کیا گیا۔محمد نبیل کو ایڈیشنل ایس پی شیخوپورہ تعینات کیا گیاغازی محمد عمر کو ایس پی انویسٹی گیشن برانچ لاہور کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا