ایل ڈی اے، 88 املاک سربمہر

لاہور ( کرائم رپورٹر ) ایل ڈی اے نے مختلف علاقوں اور سوسائٹیوں میں روزانہ کی بنیاد پر آپریشن کے دوران 88 املاک سربمہر کر دیں۔4غیرقانونی تعمیرات مسمار ،13غیرقانونی کمرشل عمارتوں سے سائن بورڈز ہٹادئیے گئے۔