ایل ڈی اے ان ایکشن ،136 املاک سربمہر کر دیں

لاہور (خصوصی رپورٹ ) ایل ڈی اے ٹیموں کا غیرقانونی کمرشل عمارتوں، کمرشل فیس نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری رہا۔جوہر ٹائون، نیو مسلم ٹائون، شادمان، سبزہ زار میں کارروائیاں کر کے 136ملاک سربمہر کر دیں جن میں  سکول،بینک، ورکشاپ، جم ودیگر شامل ہیں۔