ایل ڈی اے ‘59 املاک سربمہر

لاہور ( کرائم رپورٹر ) ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف علاقوں میں 59 املاک سربمہر کر دیں۔گلبرگ،شادمان، شاہ جمال، سمن آباد، شادباغ میں املاک سیل کی گئیں۔رائیونڈروڈ، اڈاپلاٹ سے شیرشاہ سگنل تک تجاوزات اور سٹالز وغیرہ بھی ختم کر دئیے گئے ۔