ریسکیو 1122 نے 697 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا

لاہور ( کرائم رپورٹر) ریسکیو 1122نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1413ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 697 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ،854معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی ۔