کھڈیاں خاص (خصوصی رپورٹ)پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کر لی، پولیس نے مخبری پر گائوں خودھ سنگھ والا کیجمیل احمد اور عثمان والا کے محمد امین سے مجموعی طور پر 1460 گرام چرس قبضہ میں لیلی ،پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔