قصور(خصوصی رپورٹ) گوہڑ جاگیر میں گھریلو ناچاقی کی وجہ سے نوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکر موت کو گلے لگانے کی کوشش کی، 25سالہ حیدر علی نے گھریلو لڑائی جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی ،جسے تشویشناک حالت کے پیش نظر قریبی ہسپتال میں منتقل کردیاگیا، پولیس مصروف کارروائی ہے۔