قصور(خصوصی رپورٹ) نواحی علاقے للیانی میں گھریلو ناچاقی پر لڑکی نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کی کوشش کی، جسیتشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا،لڑکی (ا)بی بی نے گھر میں پڑی چوہے مار گولیاں کھالیں، پولیس تھانہ مصطفی آباد مصروف کارروائی ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026