گھریلوجھگڑیپر19سالہ نوجوان کااقدام خودکشی

مصطفی آ باد ( خصوصی رپورٹ )گھریلوجھگڑیپر 19سالہ نوجوان نیزہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی،محلہ چوہدریا ں والہ کے رہائشی محمد اقبال کے 19سالہ بیٹے رضا نے جھگڑیسے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا لیں ،جسے فوری رورل ماڈل سنٹر لے جایا گیا ،وہاں سے تشویش ناک حالت میں جنرل ہسپتال لاہور ریفر کردیا گیا۔