لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی اکرم پارک پولیس نے 15 کی کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پابندی کے باوجود ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم کوگرفتارکرلیا پولیس کے مطابق ملزم کے قبضہ سے دو پسٹل اور گولیاں برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاایس پی سٹی بلال احمد نے چوکی اکرم پارک پولیس کی ٹیم کو شاباش دی ایس پی سٹی بلال احمد کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھیں گے