شاہدرہ ٹاؤن : پابندی کے باوجود سر عام ہوائی فائرنگ

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے 15 کی کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پابندی کے باوجود سر عام ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم کوگرفتار کرلیا پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے 15 کی کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پابندی کے باوجود سر عام ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم ایوب کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی ایس پی سٹی قاضی علی رضا نے شاہدرہ ٹاؤن پولیس کو ہوائی کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائی کرنے پر شاباش دی ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر زیرو ٹالرینس پالیسی ہے،